Balam Pichkar Lyrics Song
Balam Pichkari|Yeh Jawaani Hai Deewani | Ranbir Kapoor, Deepika Padukone |Itna maza kyun aa raha hai
Balam Pichkari Urdu Lyrics
Balam Pichkar Lyrics Song
اتنا مزہ کیوں آ رہا ہے
تونے ہوا میں بھانگ ملایا
اتنا نشہ کیوں ہو رہا ہے
آنکھوں سے میٹھا تونے کھلایا
ہو تیری ململ کی کرتی گلابی ہو گئی
یہ چلی چال کیسے نوابی ہو گئی
وہ..
بلم پچکاری جو تونے مجھے ماری
تو سیدھی سادی چھوری شرابی ہو گئی
ہاں جینس پہن کے جو تونے مرا ٹھمکا
تو لٹو پڑوسن کی بھابھی ہو گئی
بلم پچکاری جو تونے مجھے ماری
تو سیدھی سادھ چھوڑی شرابی ہو گئی
ہاں جینس پہن کے جو تونے مرا ٹھمکا
تو لٹو پڑوسن کی بھابھی ہو گئی
ارے ارے ارے ارے ارے
کیوں 'اسامی خالی نہیں ' کی ہوتھوں پی گالی ہے
جب کے تیرے دل کا کمرہ تو خالی ہے
مجھکو پتا ہے رے کیا چاہتا ہے تو
بولی بھجن تیری, نیت کووالی ہے
زلمی یہ حاضر جوابی ہو گئی
تو تو ہر تالے کی آج چابی ہو گئی
او
بلم پچکاری جو تونے مجھے ماری
تو سیدھی سادھ چھوڑی شرابی ہو گئی
ہاں جینس پھن کے جو تونے مرا ٹھمکا
تو لتو پڑوسن کی بھابھی ہو گئی
بلم پچکاری جو تونے مجھے ماری
تو سیدھی سادھ چھوڑی شرابی ہو گئی
ہاں جینس پہن کے جو تونے مرا ٹھمکا
تو لٹو پڑوسن کی بھابھی ہو گئی
ہاں بولے رے زمانہ خرابی ہو گئی
Balam Pichkar Lyrics Song
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.