Meku eho tan dasa lyrics Urdu translation|jhumar saraiki song|Jaam Irshad Saghar|Tedi sheer di rehash main han rohi da wasi
latest song
lyrics song
sad song
Romantic song
Meku eho tan dasa lyrics Urdu translation
سرائیکی
میکوں ایہو تاں ڈسا کیویں جوڑ ایہہ ٹھاہسی
اردو
مجھے یہ تو بتاؤ ہماری بنے گے کیسے
یا ہمارا نبھاہ کیسے ہوگا
یا ہمارا جوڑ کیسے بن پائے گا
سرائیکی
تیڈی شاہر دی رہائش میں ہاں روہی دا واسی
اردو
تم شہر کے رہائشی ہو میں روہی کا واسی (رہائشی) ہوں
سرائیکی
تیڈیاں محل تے ماڑیاں ساڈیاں جھوپڑ تے جھگیاں
اردو
تمہارے محل اور بنگلے ہیں جبکہ ہم جھونپڑی اور جھگیوں والے ہیں
سرائیکی
تیڈے کولر ٹھڈے پانڑی ساڈیاں گیڑیاں تے گھگیاں
اردو
تمہارے پاس کولر اور ٹھنڈے پانی جبکہ ہماری گیڑیاں اور گھڑے ہیں
گیڑیاں
(پرانے زمانے میں جو چھپر سے کمرے بنتے تھے
(سرائیکی میں انکو صاحل، سہال کہتے ہیں ) اس میں لکڑی کی ایک
جگہ بناتے تھے جہاں پانی کا گھڑا رکھا جاتا تھا اس کو گیڑیاں کہتے
ہیں) سرائیکی
تیڈیاں جیپاں تے کاراں ساڈی اٹھاں دی سواری
اردو
تمہاری جیپ کاریں ہیں ہماری سواری اونٹ ہیں
سرائیکی
تیڈے کیلے پھل فروٹ ساڈی کھمبیاں تے گزاری
اردو
تمہارے پاس پھل فروٹ اور کیلے ہیں ہم کھمبیوں 🍄 پر گزارا کرتے ہیں سرائیکی
تیڈے ریشمی پلنگ ساڈے گِندیاں تے سرانڑیں
اردو
تمہارے ریشمی بستر (پلنگ) ہماری گِندیاں اور تکیے
گِندیاں:
(یہ ایک چادر ہوتی ہے جو مختلف کپڑوں کو خوبصورت انداز میں کاٹ
کر بنائی جاتی ہے گرمیوں میں نیچے بچھاتے ہیں ٹھنڈی ہوتی ہے)
سرائیکی:
تیڈے باغ تے باغوچے ساڈے پود ہن لانڑے
اردو:
تمہارے باغ اور باغیچے ہیں جبکہ میں ابھی پودا لگا رہا
(آخری لائن کے آخری دو لفظ صحیح طرح سے سمجھ نہیں آسکے)
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.