Lo Safar Shuru Ho Gaya Urdu Song Lyrics
Lo safar shuru ho gaya Song Lyrics | Baaghi 2 | Tiger Shroff | Disha Patani | Jubin Nautiyal
Lo Safar Shuru Ho Gaya Urdu Song Lyrics
تم نے جو ہے مانگا تو
دِل یہ حاضر ہو گیا
تم کو مانا منزل اور
مسافر ہو گیا ( 2
لو سفر شروع ہو گیا
ہمسفر تو ہو گیا
لو سفر شروع ہو گیا
میرا ہمسفر تو ہو گیا
دِل کی بے چینی کو آیا
اب کہیں آرام ہے
تو نا ہو تو سوچتا دِل
تجھ کو صبح شام ہے
اِس قدر تو ہر اک پل میں
…میرے شامل ہو گیا
لو سفر شروع ہو گیا
ہمسفر تو ہو گیا
لو سفر شروع ہو گیا
میرا ہمسفر تو ہو گیا
جب سے تم نے باہے تھامی
راستے آسان ہے
خوشنما ہے میری صبح
دِل نشین ہر شام ہے
زندگی كے اچھے پن سے
میں بھی واقف ہو گیا
لو سفر شروع ہو گیا
ہمسفر تو ہو گیا
لو سفر شروع ہو گیا
میرا ہمسفر تو ہو گیا
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.