Ishq Ka Raja | Addy Nagar | Hamsar Hayat | New Hindi Songs 2019
Ishq Ka Raja Urdu Lyrics
عشق کا راجہ
اڈی
حسن کی رانی
عشق کا راجہ
ا د د ی
حسن کی رانی
اڈی نگر اوں
چاندنی سا بدن تیرا
سونے سی جوانی ہے
میں عشق کا راجہ ہوں
تو حسن کی رانی ہے ش )2
ہو میں عشق کا راجہ ہوں
میوزک!
تو حسن کی رانی ہے
جام ہاتھوں سے چھلکنے نہ دونگا
راز کی باتیں نہ کسی سے کہونگا
ہمسر اس بیک!
جام ہاتھوں سے چھلکنے نہ دونگا
راز کی باتیں نہ کسی سے کہونگا
اب کے تم آئے تو وعدہ ہے میرا
آج میں تجھکو نہ جانے نہ دونگا
چاندی سا بدن تیرا
سونے سی جوانی ہے
میں عشق کا راجہ ہوں
تو حسن کی رانی ہے
ہو میں عشق کا راجہ ہوں
تو حسن کی رانی ہے ش (٢
اڈی نگر اوں!
ہاں جام یہ ہاتھوں سے چھلکائگا نئی
دل سے بولا میں نے بھولنے کا نئی
آنکھوں سے آنکھیں ملا کے
باتیں جو تونے کہی
اررے سن تو سہی
حسن کی رانی ہو یا جادوگر
کہاں چلی میرے دل کو کابو کر
دیکھ جادو سارے میں نے تم سا نہ پر
کوئی کرشمہ ہے ہمسفر
تجھے جانے نہ میں دونگا بابے آج
دل سے نکل کے آ رہی یہ آواز
مللیکا حسن میں ہوں تیرا سرتاج
تو میری ممی کو لگے ممتاج
دکھائی میری فوٹو
وہ بولی ووو
میں نے پوچھا آپکو تو نہیں اعتراض
تو میری جوڑی پی انہیں ہے بھروسہ
بس مجھے تو نہ کرنا نراش
ہمسر سا کوئی دیوانہ نہیں ہے
جانا یہ تونے کیوں جانا نہیں ہے (٢
تیری عاشقی میں
یہ کیسا نشہ ہے
تو جانا ہے میری
تو دلربا ہے
کل دیکھتے چھپتے تھے
اب دیکھتے ہیں چھپ کر ش (٢
وہ دور بچپن کا
یہ دور جوانی ہے
چاندنی سا بدن تیرا
سونے سی جوانی ہے
میں عشق کا راجہ ہوں
تو حسن کی رانی ہے
ہو میں عشق کا راجہ ہوں
تو حسن کی رانی ہے (2
ہاں میں عشق کا راجہ ہوں
تو حسن کی رانی ہے
ہو میں عشق کا راجہ ہوں
تو حسن کی رانی ہے
چاندیی سا بدن تیرا
سونے سی جوانی ہے
میں عشق کا راجہ ہوں
تو حسن کی رانی ہے (٢
Ishq Ka Raja Song Lyrics
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.