Hawayein Urdu Song Lyrics
توجھکو… میں رکھ لوں وہاں 
جہاں پہ کہیں 
ہے میرا یقین 
میں جو… تیرا نا ہوا 
… کسی کا نہیں 
… کسی کا نہیں 
لے جائیں جانے کہاں 
… ہوائیں ، ہوائیں
لے جائیں تجھے کہاں 
… ہوائیں ، ہوائیں
بیگانی ہے یہ باغی 
ہوائیں ، ہوائیں 
لے جائے مجھے کہاں 
ہوائیں ، ہوائیں 
لے جائیں جانے کہاں ، نا مجھکو خبر 
… نا تجھکو پاتا 
… او
… بناتی ہے جو تو
وہ یادیں جانے سنگ میرے کب تک چلے 
… انہی میں تو میری 
صبح بھی ڈھلیں 
شامیں ڈھلیں
موسم ڈھلیں
خیالوں کا شہر… 
تو جانے تیرے ہونے سے ہی آباد ہے 
… ہوائیں حق میں
وہی ہے آتے جاتے جو تیرا نام لے 
دیتی ہیں جو صدائیں 
ہوائیں ، ہوائیں 
نا جانے کیا بتائیں 
ہوائیں ، ہوائیں 
لے جائے تجھے کہاں 
ہوائیں ، ہوائیں 
لے جائے مجھے کہاں 
ہوائیں ، ہوائیں 
لے جائیں جانے کہاں ، نا مجھکو خبر 
… نا تجھ کو پاتا 
… او
چہرہ . . کیوں ملتا تیرا 
یوں خوابوں سے میرے 
یہ کیا راز ہے ؟ 
کل بھی . . میری نا تھی تو 
نا ھوگی تو کل 
میری آج ہے ?? 
تیری ہے میری ، ساری وفائیں وفائیں 
مانگی ہے تیرے لیے دعائیں دعائیں
لے جائے تجھے کہاں . . ہوائیں ، ہوائیں 
لے جائے مجھے کہاں . . ہوائیں ، ہوائیں 
لے جائے جانے کہاں ( ہوائیں ہوائیں ) 
لے جائے تجھے کہاں ( ہوائیں ہوائیں ) 
لے جائے جانے کہاں ( ہوائیں ہوائیں ) 
لے جائے مجھے کہاں ( ہوائیں ہوائیں ) 
… او
Hawayein  Song Lyrics











Post a Comment