Boond Boond Mein Urdu Lyrics
بوند بوند میں
گم سا ہے
یہ ساون بھی تو
تم سا ہے
اک اجنبی احساس ہے
کچھ ہے نیا
کچھ خاص ہے
قصور یہ سارا
موسم کا ہے
بوند بوند میں
گم سا ہے
یہ ساون بھی تو
تم سا ہے
چلنے دو من مرضیاں
ہونے دو گستا خیاں
پِھر کہاں یہ فرصتیں
پِھر کہاں نزدیکیاں
کہہ دو تم بھی کہیں
لاپتا تو نہیں
دِل تمہارا بھی تو کچھ
چاہتا تو نہیں
بوند بوند میں
گم سا ہے
یہ ساون بھی تو
تم سا ہے
اک اجنبی احساس ہے
کچھ ہے نیا
کچھ خاص ہے
قصور یہ سارا
موسم کا ہے
بوند بوند میں
گم سا ہے
یہ ساون بھی تو
No comments:
Post a Comment